STI Jobs In Punjab 2021

 

STI Jobs In Punjab 2021



Finally after the gap of three years School Education Department has announced teaching jobs named School Teaching Interns (STIs).Before this SED Punjab had issued a notification on February 16, 2021 in connection with “Hiring Of School Teachers Interns (STIs) Phase-1 on the pattern of the Higher Education Department to cope with the emerging needs of the students and to overcome the shortage of teaching staff in all Primary, Elementary, High And Higher Secondary Schools of the Province, Punjab.

In phase-1 STIs jobs will be published in six districts of Punjab( Gujranwala, Sialkot, DG Khan, RY Khan, Mianwali & Rajanpur). Today an advertisement about these jobs publishes by the Secretary of School Education Punjab. Hopefully, the SIX district’s education authority(DEA) will publish vacant posts detail and the process of submitting applications separately through advertisement within the next few days. STIs will be hired only for single-shift schools. Let’s see the all other detail about these jobs.

Download Complete Detail Of STI Jobs In Punjab 2021

#TitleDetails
1Jobs LocationPunjab
2OrganizationSED Punjab
3Published Date4th July 2021
4Last Date to Apply15th July 2021(Expected)
5Newspaper NameJang
6QualificationMatric/Inter/BSc/BS
7Age Limit MaxMale: 20 To 50 Years Female:20 To 55 Years
8Total Jobs6868
9Districts NameGujranwala, Sialkot, RYK, DG Khan, Mianwali, Rajanpur

1) Qualification

Primary Matric(2nd Division)
Elementary: Inter(2nd Division)
Secondary & Higher Secondary: BA/BSc/BS(2nd Division)

(2)Age

Male Minimum 20 Years Maximum 50 Years
Female Minimum 20 Years Maximum 55 Years

(3)Stipend/Salary

Primary:18000 per month(Per Day 720)
Elementary:20000 per month(Per Day 800)
Secondry:25000 per month(Per Day 1000)
Higher Secondary: 30000 per month(Per Day 1200)

(4)Ranking Criteria(Primary Level)

Matric:55 Marks
Inter:15 Marks
Graduation(2 Years)15 Marks
Master:10 Marks
BS:25 Marks
Interview:5 Marks

(5)Ranking Criteria(Elementry Level)

Matric:15 Marks
Inter:55 Marks
Graduation(2 Years)15 Marks
Master:10 Marks
BS:25 Marks
Interview:5 Marks

(6)Ranking Criteria(Secondary & H.Sec Level)

Matric:15 Marks
Inter:15 Marks
Graduation(2 Years)55 Marks
Master:10 Marks
BS:65 Marks
Interview:5 Marks
Note: Marks Calculation Formula: Marks Obtained/Total Marks*Marks Allocated(up to 3 digits after decimal)

How To Apply?

Interested candidates will apply on the below link(Link will be available within the next few days) Please wait patiently.

https://otrs.punjab.gov.pk/publiclists




STI Jobs In Punjab 2021 Advertisement

image taken from tmsforall.com

ایس ٹی ائیزجابز کے حوالے کے لوگوں کے مختلف سوالات کے جوابات نیچے دئیے گئے ہیں مہربانی مندرجہ ذیل  پوائنٹس کو ذرا غور سے پڑھ لیں۔اس میں آپ کے ہر سوال کا جواب ہے۔

فروری 2021 کو سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے اسکول ٹیچر انٹرنز کے حوالے سے ایک نوٹیفکیشن جاری کیا تھا۔جس میں ان    جابز کی بھرتی کے حوالے سے مکمل پالیسی جاری کی گئی تھی۔

  جولائی 2021 کو جنگ نیوز پیپر میں شائع ہونے والا ایڈاسی نوٹیفکیشن کی ایک کڑی ہے۔جس میں کہا گیا ہے کہ بھرتی کا پراسیس 31 جولائی 2021 تک مکمل ہو جائے گا اور منتخب ہونے والے اساتذہ یکم اگست سے سکول جوائن کر لیں گے ۔اس پراسیس کے مکمل ہونے میں تھوڑی بہت تاخیر ہو سکتی ہے۔

پہلے فیز میں چھ اضلاع  جس میں گوجرانوالہ،سیالکوٹ،رحیم یار خان،ڈی جی خاں، بہاولپور  اور میانوالی شامل ہیں میں بھرتی ہوگئی۔باقی ڈسٹرکٹ کے لو گ اگلے فیز کا انتظار کریں۔امکان ہے کہ  متعلقہ ضلع ان جابز کا اشتہار جاری کرے گا جس میں خالی سیٹوں کی تفصیل اور اپلائی کرنے کا طریقہ درج ہوگا۔

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے ابھی تک اپلائی کرنے کی کوئی ڈیڈلائن یا تاریخ  نہیں دی۔

 ابھی تک یہ نہیں بتایا گیا کہ اپلائی کیسے کرنا ہے؟آن لائن اپلائی کرنا ہے؟متعلقہ سکول میں فائل جمع کروانی ہے؟یا متعلقہ ضلع کے سی او آفس میں درخواست جمع کروانی ہے؟لہذہ سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے اگلے احکامات کا انتظار کریں۔

ابھی تک سکولوں کی لسٹ بھی شائع نہیں کی گی جہاں ایس ٹی ائیز کی جابز خالی ہیں جو لسٹ(395 صفحات)کی سوشل میڈیا پر وائرل ہے وہ انصاف آفٹر نون سکولوں کی ہے۔ جس میں تقریبا پورے پنجاب کے سکول ہیں۔ جب کہ ایس ٹی ائیز کی جابز پہلے فیز میں صرف چھ اضلاع میں آئیں گی ۔

یہ جابز سنگل شفٹ سکولز کے لیے ہیں۔ان کاانصاف آفٹر نون سکول پروگرام سے کوئی تعلق نہیں۔

صاف شفاف میرٹ پر بھرتی ہو گی جو کنٹریکٹ پر ہوگی۔ کسی کو ایک روپیہ بھی نہ دیں اور نہ ہی کسی کے ساتھ اپنا پرسنل ڈیٹاشئیر کریں۔

متعلقہ یونین کونسل کا رہائشی امیدوار جہاں سکول موجود ہے وہ صرف اسی اسکول میں درخواست دینے کا اہل ہے

جس کا ڈومیسائل نہیں بنا ہوا وہ پہلی فرصت میں بنوا لے۔  کوشش کریں ایڈ آنے سے پہلے ڈومیسائل بنوا لیں۔ بعد میں اعتراض لگ سکتا ہے۔

اپنے تمام ضروری کاغذات کی ایک ایک  فوٹو کاپی کروا کے ایک فائل تیار کرلیں۔درخواست کے ہمراہ آپ کے تمام ضروری کاغذات لف ہوں گے۔

 

نوٹ: ان جابز کے حوالے سے مستند معلومات کے لیے آپ اس پوسٹ کو روزانہ وزٹ کیا کریں۔انشا اللہ آپ کو برقت اپڈیٹ کیا جائے گا۔

ٹیم  آئی ٹی زون جتوئی


 


Post a Comment

0 Comments